بسم الله الرحمن الرحيم
حضرت امام صادق عليہ السلام شكر كے معني بيان فرماتے ھيں:
"شُكْرُ النِّعْمَةِ اجْتِنابُ الْمَحارِمِ وَتَمامُ الشُّكْرِ قَوْلُ الرَّجُلِ :الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰالَمينَ:"
" نعمتوں پر شكر بجالانے كا مطلب يہ ھے كہ انسان تمام حرام چيزوں سے اجتناب كرے، اور كامل شكر يہ ھے كہ نعمت ملنے پر "الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰالَمينَ" كھے"۔
وَقَلِيلٌ مِنْ عِبَادِي الشَّكُورُ))۔
"اور ھمارے بندوں ميں شكر گزار بندے بھت كم ھيں"۔
و اذا اَرَدتَ ا ن يحشُرَك الله معى يَومَ القيامة فأطل السّجودَ بين يَدَي الله الواحد القہّار''
جناب ختمى مرتبت نے اپنے ايك صحابى كو مخاطب كرتے ہوئے ارشاد فرمايا: اگرچاہتے ہو كہ قيامت كے دن ميرے ساتھ محشور ہو تو خداوند قہار كے حضور طولانى سجدے انجام ديا كرو''