العافیہ عشرة اجزاء تسعة منھافی الصمت الابذکر اللھ و واحد فی ترک مجالسة السفھاء
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : خیر وعافیت کے ۱۰ اجزاء ہیں ان میں سے ۹ اجزاء خاموش رہنے میں ہیں سوائے ذکر خدا کے اورایک جز بیوقوفوں کی مجلس میں بیٹھنے سے پرہیز کرنے میں ہے ۔
إن من علامات الفقه: الحلم و العلم، والصمت باب من ابواب الحكمة، إن الصمت یكسب المحبة، إنه دلیل علی كل خیر "۔(ترجمہ:فہم دین کی نشانیوں میں حلم اور علم شامل ہیں اور خاموشی حکمت کے دروازوں میں سے ایک ہے۔ خاموشی دوستی اور محبت کماتی ہے اور ہر نیکی کی طرف راہنمائی فراہم کرتی ہے)۔[96]