اهل البيت
هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.

اهل البيت

اسلامي احاديث خطب ادعية
 
الرئيسيةأحدث الصورالتسجيلدخول

 

 لا اله الا الله

اذهب الى الأسفل 
كاتب الموضوعرسالة
Admin
Admin
Admin


المساهمات : 672
تاريخ التسجيل : 21/04/2016

لا اله الا الله Empty
مُساهمةموضوع: لا اله الا الله   لا اله الا الله Emptyالثلاثاء سبتمبر 20, 2016 2:58 pm

حضرت امام رضا عليه السلام
لا الله الا الله حصني فمن دخل حصني امن من عذابي

کلمہ توحيد لا اله الا الله
” ميرا قلعہ ھے، ٰلہذا جو شخص بھی اس قلعہ ميں داخل ھوگيا وه ميرے عذاب سے نجات پاگيا
*
حضرت رسول خدا(صلی الله عليہ و آلہ و سلم) کا ارشاد ھے:

ما جزاء من انعم الله عز وجل عليه بالتوحيد الا الجنة

“جس شخص کو خداوندعالم نے“ نعمت توحيد” سے نوازا ھے اس کی جزا بھشت کے عالوه اور کچھ نھيں ھے”۔
*

حضرت امام جعفر صادق عليہ السالم کا ارشاد ھے: َّ ِقول لا اله الا الله ثمن الجنة
لا اله الا الله ”کھنا جنت کی قيمت ھے
*


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ من مات وهو يعلم أن لا إله إلا الله دخل الجنة
( جو مرگیا اس حال میں کہ وہ جانتا تھا کہ اللہ کے سوا کوئی دوسرا حقیقی معبود نہیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ( مسلم

اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: أَشْهَدُأَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ ، لا يُلْقَى بِهِمَاعَبْدٌ غَيْرَ شَاكٍّ فَيُحْجَبُ عَنِ الْجَنَّةَ
میں گواہی دیتا ہوں کہ بےشک نہیں ہے کوئی معبود برحق مگر صرف ایک اللہ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بےشک میں اللہ کا رسول ہوں ،
(جوبندہ بغیرشک کئے ہوئے ان دونوں کلموں کے ساتھ اللہ سے ملے گا تو وہ جنت میں جانےسے روکا نہیں جائے گا ۔ ‘‘ ( مسلم



رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَا مِنْ أَحَدٍ يَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ صَادِقًا مِنْ قَلْبِهِ ، إِلا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ
جس انسان نے صدق دل سے یہ گواہی دی کہ نہیں ہے کوئی معبود برحق مگر صرف ایک اللہ اور اس بات کی بھی گواہی دی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں تو اس کو اللہ تعالیٰ نے جہنم کی آگ پر حرام کردیا ’’ (یعنی وہ جہنم میں نہیں ڈالا جائے
(گا۔) (متفق علیہ


رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا أَسْعَدُ النَّاسِ بِشَفَاعَتِي مَنْ قَالَ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ خَالِصًا مِنْ قَلْبِهِ أَوْ نَفْسِ
لوگوں میں سے میری شفاعت کا مستحق ایسا خوش نصیب ہے جس نے اپنے دل یا نفس سے خلوص کے ساتھ ’ لا الٰہ الا اللہ ‘ کہا ہوگا
(بخاری)


اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ اللَّهَ قَدْ حَرَّمَ عَلَى النَّارِ مَنْ قَالَ لا إِلَهَ إِلا الله يَبْتَغِي بِذَلِكَ وَجْهَ الله
اللہ تعالیٰ نے جہنم کی آگ پر ایسے انسان کو حرام کردیا جس نے ’ لا الٰہ الا اللہ ‘ اس لئے کہا تھا کہ اس کے ذریعہ اللہ عزوجل کی خوشی
( مطلوب تھی ‘‘ (مسلم





http://www.universalpeacecentre.net/------------------------------------------.html
الرجوع الى أعلى الصفحة اذهب الى الأسفل
https://duahadith.forumarabia.com
 
لا اله الا الله
الرجوع الى أعلى الصفحة 
صفحة 1 من اصل 1
 مواضيع مماثلة
-
» ياد خدا حديث عن ذكر الله
» الله ارحم --
» ذكر الله remember allah
» ALLAH’I DAİMA ZİKRETMEK ذكر الله
» العبادة اسم جامع لكل مايحبه الله

صلاحيات هذا المنتدى:لاتستطيع الرد على المواضيع في هذا المنتدى
اهل البيت :: الفئة الأولى :: quran dua hadith in urdu باللغة الباكستان :: حديث-
انتقل الى: