اهل البيت
هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.

اهل البيت

اسلامي احاديث خطب ادعية
 
الرئيسيةأحدث الصورالتسجيلدخول

 

 حضرت امام حسن مجتبى عليه السلام

اذهب الى الأسفل 
كاتب الموضوعرسالة
Admin
Admin
Admin


المساهمات : 672
تاريخ التسجيل : 21/04/2016

حضرت امام حسن مجتبى عليه السلام Empty
مُساهمةموضوع: حضرت امام حسن مجتبى عليه السلام   حضرت امام حسن مجتبى عليه السلام Emptyالأربعاء يوليو 13, 2016 11:10 pm

بسم الله الرحمن الرحيم

http://ur.wikishia.net/view/امام_حسن_مجتبی_علیہ_السلام

امام حسن(ع) :
عقل کا آغاز لوگوں کے ساتھ حسن سلوک ہے اور عقل ہی ہے جس کے ذریعے دنیا اور آخرت، دونوں کو، حاصل کیا جاسکتا ہے اور جن کے پاس عقل کا فقدان ہے وہ دنیا اور آخرت، دونوں [میں بھلائی] سے محروم ہے۔

نہج السعادہ، ج7، ص366

حدیث-۱-
قال الامام الحسن علیہ السلام:
’’ عجبت لمن یتفکر فی ماکولہ کیف لا یتفکر فی معقولہ فیجنب بطنہ ، ما یوء ذیہ و یودع صدرہ ما یردیہ‘‘
ترجمہ:
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :
’’ مجھے تعجب ہے اس شخص پر کہ جو جسمانی غذا کے متعلق توغور و فکر کرتا ہے لیکن روحانی غذا کے لئے نہیں ۔ نقصان دہ غذاؤں کو اپنے شکم سے دور رکھتا ہے لیکن ہلاک کرنے والے مطالب کو اپنے قلب میں جگہ دیتا ہے “۔

حدیث -۲-
قال الامام الحسن علیہ السلام :
’’القریب من قربتہ المودة و ان بعد نسبہ و البعید من باعدتہ المودة و ان قرب نسبہ ‘‘
ترجمہ:
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :
’’ رشتہ داروں میں قریب ترین افراد وہ ہیں جن کے اندر محبت زیادہ ہے اگر چہ نسب کے لحاظ سے دور ہوں ۔ اور رشتہ داروں میں دورترین افراد وہ ہیں جن کے اندر محبت کم ہے اگر چہ وہ نسب کے لحاظ سے قریب ہوں “۔

حدیث -۳-
قال الامام الحسن علیہ السلام:
’’ ما تشاور قوم الا ھدوا الی رشدھم ‘‘
ترجمہ:
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :
’’ کوئی بھی گروہ اپنے امور میں ایک دوسرے سے مشورہ نیں کرتا مگر یہ کہ اس میں انکے لئے خیر و صلاح ہو “۔

حدیث -۴-
قال الامام الحسن علیہ السلام:
’’ اللوٴم ان لا تشکر النعمة ‘‘
ترجمہ ۔
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :
’’ انسان کی پستی و ذلت یہ ہے کہ نعمت کا شکر ادا نہ کرے “ ۔

حدیث -۵-
قال الامام الحسن علیہ السلام:
’’ العار اھون من النار ‘‘
ترجمہ:
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :
’’ ذلت دوزخ کی آگ سے بترے ہے “۔

حدیث -۶-
قال الامام الحسن علیہ السلام:
’’ الخیر الذی لا شر فیہ : الشکر مع النعمة و الصبر علی النازلة ‘‘
ترجمہ:
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :
’’ ایک خیر ایسا ہے جس میں کسی طرح کا کوئی شر نںر ہے : وہ یہ ہے کہ نعمت ملنے پر شکر ،اور مصیبت کے وقت صبر کیا جائے“۔

حدیث -۷-
قال الامام الحسن علیہ السلام:
’’اذا لقی احدکم اخاہ فلیقبل موضع النور من جبھتہ ‘‘
ترجمہ:
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں :
’’ جب تم میں سے کوئی اپنے دینی بھائی سے ملاقات کرے تو اسکی نورانی پیشانی کا بوسہ لے‘‘
http://urdu.tebyan.net/index.aspx?pid=71773
الرجوع الى أعلى الصفحة اذهب الى الأسفل
https://duahadith.forumarabia.com
 
حضرت امام حسن مجتبى عليه السلام
الرجوع الى أعلى الصفحة 
صفحة 1 من اصل 1
 مواضيع مماثلة
-
» حضرت مهدي عليه السلام
» امام الهادي عليه السلام
» اقوال حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
» اقوال حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
» اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

صلاحيات هذا المنتدى:لاتستطيع الرد على المواضيع في هذا المنتدى
اهل البيت :: الفئة الأولى :: quran dua hadith in urdu باللغة الباكستان :: حديث-
انتقل الى: