حضرت علي عليه السلام
وَ كُلُّ يَوْمٍ لَا تَعْصِي اللَّهَ فِيهِ فَهُوَ يَوْمُ عِيدٍ
اور ہر وہ دن جس میں خدا کی معصیت نہ کی جائے، عید کا دن ہے۔
-
واللہ لو کُشف الغطاء ما ازدت یقینا [45]
خدا کی قسم اگر پردے ہٹا دیئے جائیں تو بھی میرے یقین میں اضافہ نھیںھوگا۔اور اسی طرح حضرت کا یہ ارشاد کہ:
والله لو اُعطیتُ الاقالیم السبعة بما تحت اٴفلا کِھا علیٰ اٴن اٴُعصي الله في نملہٍّ اٴسلبھا جلبَ شعیرہ لما فعلتُ۔
خدا کی قسم اگر مجھے سات اقلیم اس لئے دیئے جائیں کہ میں الله کی نافرمانی کرتے ھوئے چیونٹی کے منہ سے جو کا چھلکا چھین لوں تو میں ایسا نھیں کروں گا۔[46]
-
http://urdu.duas.org/masoomeen/Ali/fazail.htm