اهل البيت
هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.

اهل البيت

اسلامي احاديث خطب ادعية
 
الرئيسيةأحدث الصورالتسجيلدخول

 

 جمعہ کے دن کی دعا

اذهب الى الأسفل 
كاتب الموضوعرسالة
Admin
Admin
Admin


المساهمات : 672
تاريخ التسجيل : 21/04/2016

جمعہ کے دن کی دعا Empty
مُساهمةموضوع: جمعہ کے دن کی دعا   جمعہ کے دن کی دعا Emptyالأحد أبريل 24, 2016 6:02 pm

بسم الله الرحمن الرحيم

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الاَوَّلِ قَبْلَ الْاِنْشاءِ وَالْاِحْیاءِ، وَالاْخِرِ بَعْدَ فَنَاءِ الْاَشْیاءِ، الْعَلِیمِ الَّذِی لاَ یَنْسیٰ  

مَنْ ذَکَرَہُ، وَلاَ یَنْقُصُ مَنْ شَکَرَہُ، وَلاَ یَخِیبُ مَنْ دَعَاہُ، وَلاَ یَقْطَعُ رَجَاءَ مَنْ رَجَاہُ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی

أُشْھِدُکَ وَکَفی بِکَ شَھِیداً، وَأُشْھِدُ جَمِیعَ مَلائِکَتِکَ وَسُکَّانَ سَمٰواتِکَ وَحَمَلَةِ  

عَرْشِکَ، وَمَنْ بَعَثْتَ مِنْ أَنْبِیَائِکَ وَرُسُلِکَ، وَأَ نْشَأْتَ مِنْ أَصْنَافِ خَلْقِکَ، أَنِّی أَشْھَدُ

أَ نَّکَ أَ نْتَ اللهُ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ، وَحْدَکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ وَلاَعَدِیلَ، وَلاَ خُلْفَ لِقَوْلِکَ

وَلاَ تَبْدِیلَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ، أَدَّی مَا حَمَّلْتَہُ إِلَی الْعِبَادِ،

وَجَاھَدَ فِی اللهِ عَزَّ وَجَلَّ حَقَّ الْجِھَادِ وَأَنَّہُ بَشَّرَ بِمَا ھُوَ حَقٌّ مِنَ الثَّوَابِ، وَأَ نْذَرَ بِمَا ھُوَ صِدْقٌ

مِنَ الْعِقَابِ ۔ اَللّٰھُمَّ ثَبِّتْنِی عَلیٰ دِینِکَ مَا أَحْیَیْتَنِی، وَلاَ تُزِغْ قَلْبِی بَعْدَ إِذْ ھَدَیْتَنِی، وَھَبْ لِی  

مِنْ لَدُنْک رَحْمَةً إِنَّکَ َأَنْتَ الْوَھَّابُ۔ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، وَاجْعَلْنِی مِنْ  

أَتْباعِہِ وَشِیعَتِہِوَاحْشُرْ نِی فِی زُمْرَتِہِ وَوَفِّقْنِی لاََِدَاءِ فَرْضِ الْجُمُعَاتِ، وَمَا أَوْجَبْتَ عَلَیَّ فِیھا  

مِنَالطَّاعَاتِ، وَقَسَمْتَ لاِھْلِھَا مِنَ الْعَطَاءِ فِی یَوْمِ الْجَزَاءِ، إِنَّکَ أَ نْتَ الْعَزِیزُ الْحَکِیمُ۔



حمد اس خد اکیلئے ہے جو ہستی وزندگی میں سب سے اول اور چیزوں کے فنا کے بعد سب سے آخر میں موجود ہوگا، وہ ایسا علم والا ہے

جو اس کو یاد کرے اسے بھولتا نہیں جو شکر کرے اسے کمی نہیں آنے دیتا پکارنے والے کو مایوس نہیں کرتا اور جو امید رکھے اس کی امید

منقطع نہیں کرتا خداوندا!  میں تجھے گواہ بناتا ہوں اور تیراگواہ ہونا کافی ہے اور میں تیرے تمام فرشتوں، آسمانوں

کے رہنے والوں حاملین عرش اور تیرے ان نبیوں اور رسولوں کو جنہیں تو نے بھیجا اور ہرقسم کی مخلوق جو تو نے پیدا

کی سبھی کوگواہ بناکر شہادت دیتا ہوں کہ بے شک تو خدا ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو یکتا ہے تیرا کوئی شریک نہیں

اور نہ برابر کا ہے اور تیرے قول میں اختلاف اور تبدیلی نہیں ہے اور شہادت دیتا ہوں کہ محمد ﷺ تیرے عبد خاصاور تیرے رسول ہیں انہوں

نے تیرے احکام تیرے بندوں تک پہنچائے اور تیری الوہیت کیلئے جہاد کیا جس طرح جہاد کرنے کا حق ہے انہوں نے تیرے ثواب کی بشارت دی جو حق

ہے اور تیرے اس عذاب سے ڈرایاجو بجاہے، خداوندا!  جب تک مجھے زندہ رکھے اپنے دین پر قائم رکھنا اور ہدایت دینے کے بعد میرے دل کو ٹیڑھا نہ کرنا

اور مجھے اپنی طرف سے رحمت عطا فرمانا بیشک تو بڑا عطا کرنے والا ہے محمد وآل محمد پر رحمت نازل فرما اور مجھے ان کے پیروکاروں اور شیعوں میں قرار دے

اور ان ہی کے گروہ کے ساتھ محشور فرما مجھے نماز ہائے جمعہ اور جو کچھ مجھ پر تو نے اس دن میں واجب کیا اسے ادا کرنے کی

توفیق دے اور روز قیامت جب اہل اطاعت پر تیری عنایت ہوتو مجھے بھی حصہ دے کہ تو صاحب اقتدار اور حکمت والا ہے۔



الرجوع الى أعلى الصفحة اذهب الى الأسفل
https://duahadith.forumarabia.com
 
جمعہ کے دن کی دعا
الرجوع الى أعلى الصفحة 
صفحة 1 من اصل 1

صلاحيات هذا المنتدى:لاتستطيع الرد على المواضيع في هذا المنتدى
اهل البيت :: الفئة الأولى :: quran dua hadith in urdu باللغة الباكستان :: دعائے-
انتقل الى: