اهل البيت
هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.

اهل البيت

اسلامي احاديث خطب ادعية
 
الرئيسيةأحدث الصورالتسجيلدخول

 

 اتوار کے دن کی دعا

اذهب الى الأسفل 
كاتب الموضوعرسالة
Admin
Admin
Admin


المساهمات : 672
تاريخ التسجيل : 21/04/2016

اتوار کے دن کی دعا Empty
مُساهمةموضوع: اتوار کے دن کی دعا   اتوار کے دن کی دعا Emptyالأحد أبريل 24, 2016 5:44 pm

بسم الله الرحمن الرحيم

بِسْمِ اللهِ الَّذِی لاَ أَرْجُو إِلاَّ فَضْلَہُ، وَلاَ أَخْشیٰ إِلاَّ عَدْلَہُ، وَلاَ أَعْتَمِدُ إِلاَّ قَوْلَہُ، وَلاَ أُمْسِکُ

إِلاَّ بِحَبْلِہِ، بِکَ أَسْتَجِیرُ یَا ذَا الْعَفْوِ وَالرِّضْوانِ مِنَ الظُّلْمِ وَالْعُدْوانِ، وَمِنْ غِیَرِ الزَّمانِ،

وَتَواتُرِ الْاَحْزانِ، وَطَوارِقِ الْحَدَثانِ، وَمِنِ انْقِضَاءِ الْمُدّ ةِ قَبْلَ التَّأَھُّبِ وَالْعُدَّةِ، وَ إِیَّاکَ

أَسْتَرْشِدُ لِمَا فِیہِ الصَّلاَحُ وَالْاِصْلاحُ، وَبِکَ أَسْتَعِینُ فِیَما یَقْتَرِنُ بِہِ النَّجَاحُ وَالاِ نْجَاحُ،

وَ إِیَّاکَ أَرْغَبُ فِی لِبَاسِ الْعافِیَةِ وَتَمامِہا وَشُمُولِ السَّلاَمَةِ وَدَوامِھَا، وَأَعُوذُ بِکَ یَا

رَبِّ مِنْ ھَمَزاتِ الشَّیَاطِینِ،وَأَحْتَرِزُ بِسُلْطانِکَ مِنْ جَوْرِ السَّلاَطِینِ، فَتَقَبَّلْ مَاکَانَ مِنْ صَلاَتِی  

وَصَوْمِی، وَ َاجْعَلْ غَدِی وَمَا بَعْدَہُ أَ فْضَلَ مِنْ سَاعَتِی وَیَوْمِی، وَأَعِزَّنِی فِی عَشِیرَتِی وَقَوْمِی،

وَاحْفَظْنِی فِی یَقْظَتِی وَنَوْمِی، فَأَنْتَ اللهُ خَیْرٌ حَافِظاً، وَأَ نْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَبْرَأُ

إِلَیْکَ فِی یَوْمِی ھذَا وَمَا بَعْدَہُ مِنَ الْاَحادِ، مِنَ الشِّرْکِ وَالْاِلْحَادِ، وَأُخْلِصُ لَکَ دُعَائِی  

تَعَرُّضاًلِلْاِجَابَةِ، وَأُقِیمُ عَلَی طَاعَتِکَ رَجَاءً لِلاْثَابَةِ، فَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ خَیْرِ خَلْقِکَ،

الدَّاعِی إِلَی حَقِّکَ، وَأَعِزَّ نِی بِعِزِّکَ الَّذِی ،لَا یُضَامُ، وَاحْفَظْنِی بِعَیْنِکَ الَّتِی لاَ تَنَامُ،

وَاخْتِمْ بِالانْقِطَاعِ إِلَیْکَ أَمْرِی، وَبِالْمَغْفِرَةِ،عُمْرِی، إِنَّکَ أَ نْتَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ۔


رحم والا ہے

اس اللہ کے نا م سے جسکے فضل و کرم ہی کا امید وار ہو ں اور اس کے عد ل ہی سے ڈرتا ہوں اور اسی کے قو ل پر بھر و سہ رکھتا ہو ں

اور اسی کی رسی پکڑے ہوئے ہوں اور در گزر کرنے اور راضی ہو جا نے والے (خداوند)  میں ظلم و دشمنی سے۔

اور زمانے کے تغیرات سے اور پے در پے غموں سے اور پیش آنے والے حا دثو ں سے اورآخرت کیلئے خیر ونیکی کے ذخیرہ کی فر اہمی سے

قبل زند گی ختم ہو نے سے تیر ی پنا ہ چاہتا ہوں اور جس چیز میں بہتر ی و در ستی ہے اس میں تیری رہبری چا ہتا ہوں اور اس چیز میں تیری

مدد چاہتا ہوں جس میں کامیابی و سہولت ہو اور میں تجھ سے مکمل صحت و تندرستی کی تمنا رکھتا ہوں کہ جس میں ہمیشہ کی سلامتی بھی شامل ہو۔

خدایا میں شیطانی وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور بادشاہوں کے ظلم کے مقابل تیری سلطنت کی پناہ لیتا ہوں پس میری نمازیں اور

روزے جیسے بھی ہیں انہیں قبول فرما کل کا دن اور اس سے اگلے وقت کو میرے آج کے دن اور اس گھڑی سے بہتر بنا دے مجھے اپنے قبیلے اور قوم میں

عزت عطا فرما خواب و بیداری ہر حال میں میری حفاظت فرما۔ اے اللہ تو بہترین نگہبان ہے اور سب سے زیادہ رحم

کرنے والا ہے۔ اے اللہ میں تیرے حضور میں آج کے دن اور اس سے اگلے اتوار کے دنو ں میں شرک و بے دینی سے بری ہوں اور

خلوص کے ساتھ تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ قبول ہو جائے اور میں ثواب کی امید پر تیری اطاعت پر قائم ہوں۔پس تو بہترین مخلوق اور حق

کے دا عی محمد مصطفی پر رحمت نا ز ل فر ما اور اپنی عزت کے صدقے مجھے وہ عزت دے جس میں ظلم نہ ہو اپنی نہ سونے والی آنکھ سے میری نگہبانی فرما ۔

میرا خا تمہ یوں ہو کہ تجھی سے امید لگا ئے رکھو ں اور میری زند گی کو بخشش پرتمام کر دے ۔بے شک تو بخشنے والا مہربان ہے ۔

الرجوع الى أعلى الصفحة اذهب الى الأسفل
https://duahadith.forumarabia.com
 
اتوار کے دن کی دعا
الرجوع الى أعلى الصفحة 
صفحة 1 من اصل 1

صلاحيات هذا المنتدى:لاتستطيع الرد على المواضيع في هذا المنتدى
اهل البيت :: الفئة الأولى :: quran dua hadith in urdu باللغة الباكستان :: دعائے-
انتقل الى: