اهل البيت

اسلامي احاديث خطب ادعية
 
الرئيسيةاليوميةس .و .جبحـثالأعضاءالمجموعاتالتسجيلدخول

شاطر | 
 

 الاولاد=====

اذهب الى الأسفل 
كاتب الموضوعرسالة
Admin
Admin
avatar

المساهمات : 633
تاريخ التسجيل : 21/04/2016

مُساهمةموضوع: الاولاد=====   الجمعة نوفمبر 10, 2017 1:57 am

بسم الله الرحمن الرحيم
اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نواسی امامہ کو نماز میں اٹھا لیتے جب رکوع میں جاتے تو اس کو اتار دیتے۔(23) ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن کو چوما تو اقرع بن حابس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: میرے دس بیٹے ہیں میں نے کسی کو نہیں چوما تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(مَنْ لاَ يَرْحَمْ لا يُرْحَمْ) (24)
"جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا"
http://magazine.mohaddis.com/shumara/331-oct-1996/3240-serty-rasolullah-ki-roshni-main-tarbiyate-olad

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں کچھ دیہاتی لوگ آئے، اور اُنہوں نے پوچھا: (یا رسول اﷲ!) کیا آپ اپنے بچوں کو بوسہ دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ہاں! اُنہوں نے کہا: بخدا ہم تو اپنے بچوں کو بوسہ نہیں دیتے ، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اگر اللہ تعالیٰ نے تمہارے دل سے رحمت نکال لی ہے تو میں اُس کا مالک تو نہیں ہوں۔‘‘
الرجوع الى أعلى الصفحة اذهب الى الأسفل
معاينة صفحة البيانات الشخصي للعضو http://duahadith.forumarabia.com
 
الاولاد=====
الرجوع الى أعلى الصفحة 
صفحة 1 من اصل 1

صلاحيات هذا المنتدى:لاتستطيع الرد على المواضيع في هذا المنتدى
اهل البيت :: الفئة الأولى :: quran dua hadith in urdu باللغة الباكستان :: حديث-
انتقل الى: