حدیث
قال الامام الرضاعلیہ السلام :
” السخی یاکل من طعام الناس لیاکلوا من طعامہ ، و البخیل لا یاکل من طعام الناس لئلا یاکلوا من طعامہ “
حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ھیں:
” انسان سخی لوگوں کی غذائیں کھاتا ھے تاکہ وہ اسکی غذا کھائیں ،اور بخیل لوگوں کی غذائیں نھیں کھاتا اس ڈر سے کہ کھیں لوگ اسکی غذا نہ کھا لیں “