موضوع: حديث اخر زمان الجمعة سبتمبر 23, 2016 2:35 pm
سَیَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانُٗ لَا یَبْقٰی مِنَ الْاِسْلَامِ اِلَّا اِسْمُہُ وَلَا یَبْقٰی مِنَ الْقُرْآنِ اِلَّا رَسْمُہُ۔ (مشکوۃ) قریب ہی ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ اسلام کا صرف نام باقی رہ جائیگا اور قرآن کے صرف نقوش رہ جائیں گے۔