’’افضل الزھد اخفاءالزھد‘‘(۸)
بہترين زہد، زہد کا مخفي رکھنا ہے۔
من زہد في الدنيا استھان بالمصيبات‘‘جو شخص دنيا ميں زہد اختيار کرے گا وہ مصيبتوں کو آسان و ہلکا سمجھے گا۔
’واللہ لدنياکم ھذہ اھون في عيني من عراق خنزير في يد مجزوم‘‘(۱۱)
خدا کي قسم! تمہاري يہ دنيا ميري نظروں ميں سور کي ان انتڑيوں سے بھي زيادہ ذليل ہے جو کسي کوڑھي کے ہاتھ ميں ہوں۔
ازھد في الدنيا يبصرک اللہ عوراتھا و لا تغفل فلست بمغفول عنک‘‘ دنيا ميں زہد اختيار کرو تاکہ اللہ تمہيں اس کي برائيوں سے آگاہ کردے اور غافل نہ ہو اس لئے کہ تمہاري طرف سے غافل نہيں ہوا جائے گا۔
الزھد کلمۃ بين کلمتين من القرآن: قال اللہ سبحانہ’لکي تا تآسوا علي ما فاتکم و لا تفرحوا بما آتاکم‘ ومن لم يآس علي الماضي ولم يفرح علي بالآتي فقد اخذ الزھد بطرفيہ‘‘(۷(
مکمل زہد قرآن مجيد کے دو جملوں ميں ہے’ ’جو چيز تمہارے ہاتھ سے جاتي رہے، اس پر رنج و افسوس نہ کرو اور جو چيز اللہ تمہيں دے اس پر اتراؤ نہيں‘‘ لہذا جو شخص جانے والي چيز پر افسوس نہيں کرتا اور آنے والي چيز پر اتراتا نہيں اس نے زہد کو دو سمتوں سے سميٹ ليا ۔
http://portal.tebyan.net/portal.aspx?pid=71243&Cultcure=Urdu&Site=www.islamshia-wcom&CategoryID=8753&CaseID=36832