رسول اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم سے روايت ہے کہ وعليکم بالاناءۃ واللين والتسرع من سلاح الشيطان وما من شئي احب الي اللہ من الاناءۃ واللين-
تمہيں نرمي اور رواداري اختيار کرني چاہيے ،اور ايک دوسرے کے ساتھ پيش آنے ميں جلد بازي شيطان کا کام ہے اور خدا کے نزديک نرمي اور رواداري سے پسنديدہ اخلاق اور کوئي نہيں ہے- (علل الشرايع ج 2 ص210)
حضرت علي عليہ السلام فرماتے ہيں بلين الجانب تانس القلوب"نرمي اور (مريباني) سے ہي لوگ مانوس ہوتے ہيں-
حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام سے روايت ہے کہ ان العلم خليل المومن ، والحلم وزيرہ
بے شک علم مومن کاسچا دوست ہے حلم اس کا وزير ہے صبر اسکي فوج کا امير ہے دوستي اس کا بھائي ہے نرمي اس کا باپ ہے-
http://www.erfan.ir/urdu/57451.html