اهل البيت
هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.

اهل البيت

اسلامي احاديث خطب ادعية
 
الرئيسيةأحدث الصورالتسجيلدخول

 

 استغفار حديث

اذهب الى الأسفل 
كاتب الموضوعرسالة
Admin
Admin
Admin


المساهمات : 672
تاريخ التسجيل : 21/04/2016

استغفار حديث Empty
مُساهمةموضوع: استغفار حديث   استغفار حديث Emptyالأربعاء أغسطس 10, 2016 8:48 am

استغفار حديث 10081614708574721

بسم الله الرحمن الرحيم

وَاِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اھْتَدٰی  (طٰہٰ:۸۲)

ترجمہ:بے شک میں بڑا بخشنے والاہوں اُس کو جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور اچھے کام کرے پھر ہدایت پر قائم رہے
استغفار حديث 10081614708558751

وَمَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓأً اَوْیَظْلِمْ نَفْسَہٗ ثُمَّ یَسْتَغْفِرِاللّٰہَ یَجِدِاللّٰہَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا

ترجمہ: اور جو کوئی بُرائی کرے یا اپنے نفس پر ظلم کرے پھر اﷲ تعالیٰ سے استغفار کرے… (یعنی اﷲ تعالیٰ سے مغفرت اور معافی مانگے… تووہ اﷲ تعالیٰ کوبخشنے والا مہربان پائے گا
استغفار حديث 10081614708558751

مَنْ أَحَبَّ أَنْ تَسُرَّهُ صَحِيفَتُهُ ، فَلْيُكْثِرْ فِيهَا مِنَ الاسْتِغْفَارِ "

جس کی منشا و خواھش ہو کہ اس کا نامہ اعمال اس کے لئے خوش گوار ثابت ہو تو اس کو چاہئے کہ اس میں استغفار کی کثرت کرے.
استغفار حديث 10081614708558751

مَنِ اسْتَغْفَرَ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَةٍ حَسَنَةً "

جس نے مومن مرد و عورت کے لئے استغفار کیا ، اس کے لئے ہر مومن مرد و عورت کے بدلے ایک ایک نیکی لکھی جاۓ گی
استغفار حديث 10081614708558751

مَنْ أَكْثَرَ مِنَ الاسْتِغْفَارِ جَعَلَ اللَّهُ لَهُ مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا ، وَمِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا ، وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لا يَحْتَسِبُ " .

جس نے استغفار کی کثرت کی (اور دوسری روایت میں ہے : جن نے لازم (پابند) کیا بخشش مانگتے رہنا) ، الله تعالیٰ اس کے لئے ہر مشکل آسان فرمادیں گے اور ہر تنگی سے نجات کا راستہ فراہم فرمائیں گے اور اس کو ایسی ایسی جگہ سے روزی پہنچے گی جہاں اس کا وہم و گمان تک نہ جاۓ گا.
استغفار حديث 10081614708558751

الاسْتِغْفَارُ مَمْحَاةٌ لِلذُّنُوبِ

استغفار گناہوں کو مٹادینے والا ہے. (مسند الفردوس للدیلمی)
استغفار حديث 10081614708558751

" إِنَّ لِلْقُلُوبِ صَدَأً كَصَدَأِ الْحَدِيدِ وَجَلاؤُهَا الاسْتِغْفَارُ

ترجمہ : دل بھی لوہے کی مانند زنگ آلود ہوجاتے ہیں ، ان کی جلاء استغفار ہے.
استغفار حديث 10081614708558751

" خَيْرُ أُمَّتِي الَّذِينَ إِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفِرُوا ، وَإِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا ، وَإِذَا سَافَرُوا قَصَّرُوا وَأَفْطَرُوا

میری امّت کے بہترین افراد وہ ہیں کہ جب ان سے برائی سرزد ہوجاتی ہے تو استغفار کرلیتے ہیں اور جب ان سے کوئی نیکی کا کام انجام پاجاتا ہے تو خوش ہوتے ہیں، اور جب سفر پر گامزن ہوتے ہیں تو الله کی رخصت قبول کرتے ہوۓ نماز میں قصر اور روزوں میں افطار کرتے ہیں.
استغفار حديث 10081614708558751

طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي كِتَابِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا

خوش خبری ہے (کیا ہی خوشی کا مقام ہوگا) اس کے لئے جو اپنے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پاۓ
استغفار حديث 10081614708558751

لِكلِّ داءٍ دواءٌ ودواءُ الذُّنوبِ الاستغفارُ.

ہر مرض کی دوا ہے اور گناہوں کی دو استغفار ہے
استغفار حديث 10081614708558751

" أَلا أَدُلُّكُمْ عَلَى دَائِكُمْ وَدَوَائِكُمْ ، أَلا إِنَّ دَاءَكُمُ الذُّنُوبُ ، وَدَوَاؤُكُمُ الاسْتِغْفَارُ

کیا میں تمہیں تمہارا مرض اور اس کی دوا نہ بتاؤں ؟ تمہارا مرض گناہ ہے اور تمہاری دوا استغفار ہے. (ديلمي عن أنس)
استغفار حديث 10081614708558751

النَّدَمُ تَوْبَةٌ

ندامت توبہ (کی بنیاد و اصل) ہے.
استغفار حديث 10081614708558751

التَّوْبَةُ مِنَ الذَّنْبِ أَنْ يَتُوبَ مِنْهُ ، ثُمَّ لَا يَعُودَ فِيهِ "

گناہوں سے توبہ یہ ہے کہ دوبارہ اس (گناہ) کو نہ کرے.
استغفار حديث 10081614708558751

التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ " .

گناہوں سے توبہ کرنے والا گناہ نہ کرنے والے کی طرح ہے.
استغفار حديث 10081614708558751

إِنَّ اللَّهَ يَقْبَلُ تَوْبَةَ الْعَبْدِ مَا لَمْ يُغَرْغِرْ " .

یقینا اللہ عزوجل بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فر ما لیتا ہے جب تک وہ حالت نزع کو نہ پہنچ جا ئے " .
استغفار حديث 10081614708558751

لا صَغِيرَةَ مَعَ إِصْرَارٍ ، وَلا كَبِيرَةَ مَعَ اسْتِغْفَارٍ

نہیں رہتا (کوئی گناہ) صغیرہ (اس گناہ پر) اصرار (یعنی جمے /اڑے رہنے) کے ساتھ، اور نہیں رہتا (کوئی گناہ) کبیرہ (اس پر) بخشش مانگتے رہنے کے ساتھ.
استغفار حديث 10081614708558751


بسم الله الرحمن الرحيم

امير المومنين ع
من تاب تاب الله عليه، وأمرت جوارحه أن تستر عليه، وبقاع الأرض أن تكتم عليه، وأنسيت الحفظة ما كانت تكتب عليه"15.

جو شخص خدا کی بارگاه ميں توبہ کرے اور الله ٰ تعالی اس کی توبہ قبول کرلے تو اس کے اعضاء و جوارح کوحکم ھوگا
کہ اس کے گناھوں کو چھپاديں، اور زمين کے حصوں کو حکم دے گا کہ اس کے گناھوں کو چھپاليناور جو کچھ بھی نامہ
اعمال لکھنے والوں نے لکھا ھے ان کو بھی بھالديں۔


وقال الصادق ع: إذا تاب العبد توبة نصوحاً، أحبه اللّه تعالى فستر عليه في الدنيا والآخرة. قال الراوي: وكيف يستر اللّه عليه؟ قال: ينسي ملكيه ما كتبا عليه من الذنوب، ثم يوحي اللّه الى جوارحه اكتمي عليه ذنوبه، ويوحي الى بقاع الأرض اكتمي عليه ما كان يعمل عليك من الذنوب، فيلقى اللّه تعالى حين يلقاه، وليس شيء يشهد عليه بشيء من الذنوب.

“جب کوئی بندهٔمومن خالص توبہ کرتا ھے تو خداوندعالم اس سے محبت کرنے لگتا ھے، اور دنيا و آخرت ميں اس کے
گناھوں کو چھپاليتا ھے۔ معاويہ بن وھب کہتے ھيں کہ (خداوندعالم) کس طرح اس کے گناھوں کو چھپاليتا ھے؟ تو امام عليہ
السالم نے فرمايا: اس کے گناھوں کو لکھنے والے فرشتوں کو بھال ديتا ھے، پس وه روز قيامت اس حال ميں خدا سے
مالقات کرے گا کہ کوئی بھی اس کے خالف گواھی دينے واال نہ ھوگا


حضرت علی عليہ السالم فرماتے ھيں: ِ ٌ

المقر بذنب تائب
“اپنے گناھوں کا اقرار و اعتراف کرنے واال،توبہ کرنے واال شمار ھوگا”۔

نيز آپ ھی کا ارشاد گرامی ھے:

ُ شافع المذنب اقراره وتوبته اعتذاره
ُ
“گناھگار کی شفاعت کرنے واال خود اس کا اقرار کرنا ھے، او راس کی توبہ عذر خواھی ھے

http://raahedaleel.blogspot.com/2014/06/blog-post_24.html?m=1

استغفار حديث 19081614716337161
الرجوع الى أعلى الصفحة اذهب الى الأسفل
https://duahadith.forumarabia.com
 
استغفار حديث
الرجوع الى أعلى الصفحة 
صفحة 1 من اصل 1
 مواضيع مماثلة
-
» حديث --------
» حديث عن ظلم
» حديث عن زهد
» حديث عن صمت
» حديث عن صبر

صلاحيات هذا المنتدى:لاتستطيع الرد على المواضيع في هذا المنتدى
اهل البيت :: الفئة الأولى :: quran dua hadith in urdu باللغة الباكستان :: حديث-
انتقل الى: